Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کیا مکھی آرتھر سے معاملات طےہوگئے ؟ اہم ذمے داری ملنے کاامکان | زرائع نیوز

کیا مکھی آرتھر سے معاملات طےہوگئے ؟ اہم ذمے داری ملنے کاامکان

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچنگ اسٹاف کاانتخاب آخری مرحلہ میں داخل ہو گیا اور اب کسی وقت بھی اعلان کئے جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی اور مکی آرتھر کے درمیان معاملات طے پاگئے۔قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اب ٹیم ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گے۔
ذرائع کے مطابق ٹیم کے لئے دیگر کوچز میں مورنی مورکل کو باولنگ کوچ جبکہ اینڈریو پیوٹیک کو بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے ۔پاک نیوزی لینڈ سیریز قومی ٹیم کے نئے کوچنگ سٹاف کے ساتھ ہو گی۔