کراچی :کراچی میں ہاکس بے عبدالرحمٰن گوٹھ کے قریب سمندر میں ڈوب کر 19سالہ محسن ولد پیر بخش جاں بحق ہوگیا۔
زرائع کے مطابق ریسکیو عملے نے موقع پرپہنچ کر لاش کو نکال کر سول اسپتال منتقل کیا ، ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔