کراچی , کیماڑی میں 18افراد کی موت زہریلی گیس سے ہوئیں , میڈیکل بورڈ نے تصدیق کر دی

کراچی : کراچی کے علاقے کیماڑی میں 18 افراد کی موت سے متعلق میڈیکل بورڈ نے تحقیقات مکمل کر لیں۔
میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ان افراد کی اموات زہریلی گیس سے ہوئیں ۔
اموات کا نتیجہ پوسٹ مارٹم، کیمیکل ایگزامینیشن اور وائرو لوجی کی مدد سے نکالا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی فیکٹریوں سے نکلنے والی گیس سے لوگ متاثر ہوئے۔
گیس کے اخراج سے لوگوں کو شدید الرجی ہوئی، جس سے پھیپھڑے اور تولیدی نظام متاثر ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں: