یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہ عید سے قبل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد :یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملازمین کو تنخواہ عید سے قبل 18 اپریل کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
زرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو خوشخبری سنا دی، رواں ماہ کی تنخواہیں عید سے قبل دینے کا فیصلہ کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: