Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
دھمکی کا اثر! سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی | زرائع نیوز

دھمکی کا اثر! سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی حفاظت کے پیش نظر مہنگی ترین بلٹ پروف گاڑی خرید لی ہے ۔
زرائع کے مطابق سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں اور حال ہی میں انہیں ای میل کے ذریعے قتل کی دھمکی دی گئی ہے ، جس کے پیش نظر ممبئی پولیس نے ان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی ہے ۔
بڑھتی ہوئی دھمکیاں کے باعث سلمان خان نے اس کا مستقل حل نکالتے ہوئے بلٹ پروف ایس یو وی خرید لی ہے ۔
انہوں نے نیسان کی سب سے بہترین پٹرول ایس یو وی خریدی ہے ۔