Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نیٹ فلکس پر رواں ماہ کون سی سیریز شروع ہونے جا رہی ہیں ؟ تفصیلات جانیئے! | زرائع نیوز

نیٹ فلکس پر رواں ماہ کون سی سیریز شروع ہونے جا رہی ہیں ؟ تفصیلات جانیئے!

کراچی : نیٹ فلکس پر رواں ماہ پیش کیے جانے والے مختلف مشہور سلسلوں کی فہرست سامنے آگئی۔نیٹ فلکس نے اپریل میں اپنے ناظرین و سامعین کی بھرپور تفریح کا اہتمام کیا ہے۔

سیریز آبسیسشن کی کہانی لندن کے ایک معزز سرجن کے گردگھومتی ہے جس کے اپنے بیٹے کی منگیتر کے ساتھ تعلقات ہوتے ہیں ، یہ سیریز 13 اپریل کو نیٹ فلکس پر شروع ہوگی۔

آبسیسشن

کیری رسل، نئی سیریز ڈپلومیٹ سے نیٹ فلکس میں ڈیبیو کررہی ہیں۔ اس سیریز کی کہانی سیاست پر مبنی ہے، اس کی مکمل 8 اقساط ہیں جو 20 اپریل 2023 سے نیٹ فلکس پر شروع ہوگی۔

فائر فلائی لین (سیزن 2)

دی نرس ڈنمارک کی نرس کرسٹینا آسٹرپ ہینسن کی سچی کہانی پر مبنی ہے، جسے 2017 میں قتل کی کوشش کے چار الزامات میں 12 سال قید کی سزاسنائی گئی تھی۔

اس سلسلے میں نائک بنگ فالسٹر نامی ہسپتال کی ایک نرس نے مارچ 2015 کی صبح ڈنمارک پولیس کو کال کی اوراپنی ساتھی نرس پر مریضوں کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا تھا۔سیریز 27 اپریل سے نیٹ فلکس پر شروع ہوگی۔

دی نرس

سوئٹ توتھ کا دوسرا سیزن 27 اپریل سے شروع ہورہا ہے۔ سیریز کی کہانی ایک بچے کے گرد گھومتی ہے جو کہ آدھا انسان اور آدھا ہرن ہے، یہ سیزن 8 اقساط پر مشتمل ہے۔

سوئٹ توتھ (سیزن 2)

وَن مور ٹائم کی کہانی امیلیا کے گردگھومے گی جو اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ سے 18 سال کا ہونے کی خواہش کرتی ہے لیکن جلد ہی ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں کہ وہ اپنی اس خواہش پر پچھتانے لگتی ہے، فلم 21 اپریل سے نیٹ فلکس پر نشر ہوگی۔

وَن مور ٹائم

نئی سیریز ڈپلومیٹ سے نیٹ فلکس میں ڈیبیو کررہی ہیں۔ اس سیریز کی کہانی سیاست پر مبنی ہے، اس کی مکمل 8 اقساط ہیں جو 20 اپریل 2023 سے نیٹ فلکس پر شروع ہوگی۔

ڈپلومیٹ

ملکہ شارلٹ: ایک برجرٹن کی کہانی تاریخی ڈرامہ سیریز ہے جسے شانڈا ریمز نے تخلیق کیا ہے۔ اس سیریز میں نوجوان ملکہ شارلٹ کو دکھایاجائے گا۔ سیریز کا آغاز نیٹ فلکس پر 4 مئی 2023 سے ہوگا اور یہ چھ اقساط پر مشتمل ہوگی۔

ملکہ شارلٹ

(ویب ڈیسک، نیٹ نیوز)