Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
یہ کام میرے بس میں‌نہیں، نیلم منیر نے معذرت کرلی | زرائع نیوز

یہ کام میرے بس میں‌نہیں، نیلم منیر نے معذرت کرلی

لاہور: پاکستانی اداکارہ نے ملنے والی پیش کش پر صاف الفاظ میں معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ نیم منیر کو نجی ٹی وی کی جانب سے مارننگ شو کی میزبانی کی پیش کش کی گئی تھی جس میں انہیں پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات بھی دی جانی تھی۔

نیلم منیر نے چینل کی جانب سے ملنے والی پیش کش پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے صبح اٹھا نہیں جاتا اور یہ کام میرے بس کی بات بھی نہیں ہے۔