Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
مرکزی بینک کے ذخائر میں17کروڑ ڈالرز کی کمی ریکارڈ | زرائع نیوز

مرکزی بینک کے ذخائر میں17کروڑ ڈالرز کی کمی ریکارڈ

کراچی: گزشتہ ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں17کروڑ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملک کے مجوعی زرمبادلہ کے ذخائر 9ارب56کروڑ45لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر17کرو ڑ ڈالرز کی کمی سے 4ارب3کروڑ 83لاکھ اور کمرشل بینکوںکے ذخائر 5ارب52 کروڑ62لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوںکی مد میں17کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کیں۔