کراچی : کراچی کے علاقے عوامی میں پولیس کو گمراہ کرنے اور ساڑھے 11 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات ظاہر کرکے رقم ہتھیانے والے ٹرک ڈرائیور کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
گرفتار ملزمان سراب، بابل اور علی جان نے اعتراف کیا کہ ملزمان نے ٹرک مالک کی رقم ہتھیانے کیلئے ڈھونگ رچایا۔
ملزمان سے سات لاکھ ستر ہزار روپے کی رقم برآمد کرلی گئی ہے۔
