کراچی:پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ماڈل، مصنف اور ہدایتکار شان شاہد کی عید کے موقع پر لی گئیں۔
اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
شان شاہد کی فیملی میں اہلیہ آمنہ بندے سمیت چار خوبصورت بیٹیاں شامل ہیں۔
اداکار شان شاہد سمیت ان کی اہلیہ اور بیٹی بہشت نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی عید کی لک شیئر کی ہے۔