Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شاہد آفریدی نے سوات دھماکے کی کن الفاظوں میں مذمت کی ؟ جانیئے ! | زرائع نیوز

شاہد آفریدی نے سوات دھماکے کی کن الفاظوں میں مذمت کی ؟ جانیئے !

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوات میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، میری دعائیں ان بہادر پولیس اہلکاروں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

شاہد آفریدی نے مزید لکھا ہے کہ ایسے انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، اللّٰہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔