Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
نیوزی لینڈ سے سیریز: حارث " آئوٹ ", افتخار " ان " |

نیوزی لینڈ سے سیریز: حارث ” آئوٹ “, افتخار ” ان “

لاہور: مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل انجری کا شکار ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث سہیل ٹریننگ سیشن کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

حارث سہیل کی شاداب خان کے ساتھ فیلڈنگ کے دوران ٹکر ہوئی تھی۔اب ان کی جگہ افتخار احمد بقیہ 3 ون ڈے میچز کےلیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔