بنوں: بنوں میں پولیس نے مکان سے 4 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
زرائع کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک مکان کا دروازہ توڑا تو وہاں 4 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔
جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہونے کا شہبہ ظاہر کیا ہے۔
جاں بحق افراد کا ایک ہی خاندان سے تعلق ہے۔