کراچی: عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم میں میاں بیوی کو لوٹ لیا گیا ہے۔ڈاکوؤں نے شوہر سے رقم چھیننے کے بعد خاتون سےچوڑیاں بھی اتروائیں۔
اے ٹی ایم میں موجود ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو زمین پر بٹھایا۔دونوں میاں بیوی بے بسی سے رقم اور زیور ڈاکو کو دیتے رہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: