صدر نےکوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی) بل 2023ء کی توثیق کردی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی) بل 2023ء کی توثیق کردی ہے۔

گزشتہ روز ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: