Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے، بارش کا امکان | زرائع نیوز

کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے، بارش کا امکان

کراچی:‌ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا، کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے چلنے والی ہواوں کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
بارش امکان