رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی: رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شہری کے گھر میں مسلح داخل ہونے شہری کو زخمی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں پی ٹی آ ئی کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کے 30ہزار روپے کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں اور پولیس کو کہا کہ ملزم کو 11 اپریل تک عدالت میں پیش کیا جاٸے اور جب تک 30ہزار کے ذاتی مچلکے جمع نہ کراٸے جائیں اس وقت تک حراست میں رکھا جائے۔

شہزاد اعوان کے خلاف تھانہ مدینہ کالونی میں ملک اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor