مہاجرقومی موومنٹ کےسربراہ آفاق احمدسےدانش آرائیں کی ملاقات

  1. مہاجرقومی موومنٹ کےسربراہ آفاق احمد کی رہائش گاہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی پر سماجی رکن محمد دانش آرائیں اور ان کے والد اکرام الدین آرائین کے ہمراہ ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال