Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نسوار لانے والے عازم حج کو انتہائی سخت سزا دی جائے گی، سعودی عرب | زرائع نیوز

نسوار لانے والے عازم حج کو انتہائی سخت سزا دی جائے گی، سعودی عرب

اسلام آباد : سعودی حکام نے خبردار کردیا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیر پورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیے ہیں۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کر چکے ہیں۔

ازین سعودی وزارت صحت نے اپیل کی ہے کہ عازمین حج تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں، حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے، اجازت نامے کیلئے حفاظتی ٹیکے اور ویکسینیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔

حفاظتی ویکسین حج موسم شروع ہونے سے 10 دن پہلے لگوانا لازمی ہے۔