شوبز انڈسٹری کے اداکار اپنی خوبصورتی پر خصوصی توجہ دیتے اور مداحوں سے تعریف سمیٹنے کیلیے اچھی اچھی تصاویر شیئر کرتے ہیں۔
معروف شخصیات اور شوبز انڈسٹری کے لوگ اپنے مداحوں سے گاہے بگاہے رابطے میں رہنے کیلیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہیں۔
اس رابطے کا مقصد مداحوں، پرستاروں اور ساتھیوں کو نہ صرف اپنے کام سے آگاہ کرنا ہوتا ہے بلکہ انہیں آگاہی دینا بھی ہوتا ہے۔
ایسے ہی پاکستانی ایک اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنی خوفناک چہرے والی تصویر شیئر کی۔
اس تصویر کو اگر آئی ڈی سے ہٹا کر دیکھا جائے تو شاید کوئی بھی اس اداکارہ کو پہچان نہیں سکے گا۔
کیا آپ نے اداکارہ کو پہچانا؟
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
اگر نہیں تو ہم آپ کو اشارہ دیتے ہیں کہ ان اداکارہ کا شمار خوبصورت ایکٹرز میں ہوتا ہے اور ان کی گزشتہ برس شادی بھی ہوئی ہے۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
جی ہاں یہ اداکارہ حنا الطاف ہیں، جنہوں نے اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ماسک لگا کر تصویر بنوائی اور ہاتھوں سے دل یعنی محبت کا علامتی نشان بنایا۔
View this post on Instagram
کیا آپ اداکارہ کو پہچان سکے تھے؟ کمنٹس میں جواب دیں۔