کراچی : کراچی دبئی فیری سروس کیلئے اہم خبرسامنے آئی ہے۔
وزیرمیری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ فیری سروس کیلئے لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا ہے اورڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی ہدایت دیدی ہے دبئی کے علاوہ ایران کیلئے فیری سروس چلانا ہماری ترجیح ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: