کراچی : کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
شہرِ قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: