توشہ خانہ کیس: فردِ جرم کیلئے عمران 10 مئی کو طلب

لاہور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں درخواستیں مسترد کر دیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ عمران خان ذاتی حیثیت میں 10 مئی کو عدالت میں پیش ہوں، 10 مئی کو ان پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے قابلِ سماعت اور دائرہ اختیار سے متعلق درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔

توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں دلاور نے کی جس کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن اور امجد پرویز، عمران خان کے وکیل خواجہ حارث اور خالد یوسف پیش ہوئے۔ن لیگ کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا بھی عدالت میں موجود تھے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru