Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اللہ سب سے بڑا بادشاہ، برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں‌ لگا بینر | زرائع نیوز

اللہ سب سے بڑا بادشاہ، برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں‌ لگا بینر

برطانیہ کے تیسرے بادشاہ سوئم چارلس کی تاج پوشی کی شاندار تقریب ہوئی۔

اس تقریب میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت اور معروف شخصیات نے شرکت کی جبکہ پوپ فراننسز بھی تقریب میں موجود تھے۔

تاج پوشی کے وقت برطانیہ کے نئے بادشاہ سوئم کو قیمتی ہیرے اور جواہرات سے بنا ہار پہنایا گیا، ستر سال بعد منعقد ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں برطانیہ کے شہری بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

تاج پوشی کی خوشی میں تین دن کے جشن جبکہ پیر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے۔

برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں بکنگھم پیلس کے باہر ایک حقیقت پر مبنی بینر بھی دیکھا گیا جس پر درج تھا کہ ’اللہ تمام بادشاہوں سے بڑا بادشاہ ہے‘۔