کراچی: پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ کا اپنے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ اپنی شادی پر اداکاراؤں کو دلہن بنتے وقت کس طرح کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟۔
