چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نےاحاطہ عدالت سے گرفتاری پر پابندی عائد

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے آج کے بعد احاطہ عدالت سے کسی کو بھی گرفتار کرنے پر پابندی عائد کردی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

سیکیورٹی کے افراد رجسٹرار کی اجازت کے بعد ہی عدالتوں میں داخل ہوسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: