القادر یونیورسٹی کیس,عمران خان کی ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد :عمران خان نے القادر یونیورسٹی کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہے ۔

زرائع کے مطابق عمران خان کو کچھ ہی دیر میں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے گا ۔

عمران خان نے درخواست میں ضمانت منظور کرنے کی استدعا کی ہے ۔

عمران خان کی صرف ایک گاڑی کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: