عمران خان سخت سکیورٹی میں ہائیکورٹ کیلئے روانہ

اسلام آباد : عمران خان سخت سکیورٹی میں ہائیکورٹ کیلئے روانہ ہو گئے۔

انہیں پولیس لائنز کے عقبی دروازے سے لے جایا گیا۔

زرائع کے مطابق عمران خان کو آی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کی نگرانی میں اسلام آباد ہائیکورٹ لے جایا جا رہا ہے۔

پولیس لائنز سے اسلام اباد ہائیکورٹ تک تمام روٹ پر ہائی سکیورٹی الرٹ رکھا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: