انٹرنیٹ سروس تاحال بحال نہ ہو سکی

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے انٹرنیٹ سروس کب کھولی جائے گی اس بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ۔

مزید3 روز تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔

ملک بھر کے اہم اضلاع میں موبائل سروس بند کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔

موبائل سروس بند کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج شام کو اجلاس میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: