لاہور : پاکستان بھر میں کیمبرج کے امتحانات پیر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
زرائع کے مطابق برٹش کونسل نے کیمبرج امتحانات کی بحالی کی منظوری دیدی ۔
پیر سے تمام شفٹوں کے پرچے معمول کے مطابق ہوں گے۔
برٹش کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال دیکھنے کے بعد ہی امتحانات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: