ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان ایک بار پھر کامیاب ہوگئے۔
صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردگان مسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
اتوار کو ہونے والے انتخابات میں طیب اردگان 52 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے اور فتح اپنے نام کی جبکہ مخالف امیدوار کے حصے میں 47 فیصد ووٹ آئے۔
اس کامیابی کے بعد طیب اردگان ان دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک منتخب ہونے والے سربراہ مملکت بھی بن گئے۔
واضح رہے کہ رجب طیب اردگان 1992 سے ترکیا کے صدر ہیں اور وہ وہ ہر دس سال بعد منتخب ہوتے چلے آرہے ہیں۔