Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سندھ : گاڑیوں میں‌ سی این جی سلینڈر لگانے پر پابندی عائد | زرائع نیوز

سندھ : گاڑیوں میں‌ سی این جی سلینڈر لگانے پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ، اسکول، کالج، مدرسوں کی گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر لگانے پر پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر وے، ٹریفک پولیس، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔