کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو سرہاری ریلوے اسٹیشن نواب شاہ کے قریب حادثہ پیش آیا۔
حادثے کے باعث ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اترگئیں، جس میں سیکڑوں مسافر سوار تھے۔
انتظامیہ نے مسافروں کے زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
حادثے کے مقام پر امدادی کارکن اور پولیس و رینجرز کے اہلکار پہنچ گئے ہیں، جبکہ ڈبے کاٹ کر اندر پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: