Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان |

آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

حکومت پاکستان نے آرٹس کونسل کراچی کے صدر احمد شاہ کو ملکی ثقافت کے فروغ پر ہلال امتیاز دینے کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی ثقافت کے فروغ کے کیے دی جانے والی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

یہ ایوارڈ احمد شاہ کو یوم پاکستان یعنی 23 مارچ کے روز ہونے والی تقریب میں صدر مملکت دیں گے۔