میئرکراچی کی ہدایت پر پانی چوروں کیخلاف کارروائی، غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر پانی چوروں کے خلاف کارروائی  میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی ہدایت پر ترجمان میئر کراچی کرم اللہ وقاصی کی نگرانی اور انچارج اینٹی تھیفٹ سیل انجینئر تابش رضا حسنین کی سربراہی میں پانی چوروں کے خلاف کاروائی کی گئی۔

 پانی چوروں کے خلاف آپریشن  کے دوران شیر شاہ لیاری ایکسپریس وے سے متصل زمین پر غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا۔

انچارج اینٹی تھیفٹ سیل کے مطابق پانی چوری میں استعمال ہونے والے پائپ، موٹریں اور دیگر آلات سمیت ایک ملزم کو پولیس کی تحویل میں دیکر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor