صحت مند رہنا چاہتے ہیں….تو روزانہ دہی کا استعمال کریں

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو دہی کو اپنی غذا کا لازمی بنالیجیے۔

دہی صحت بخش اجزا کا خزانہ ہے اور اس میں انسانی صحت کے لیے ان گنت فوائد پوشیدہ ہیں۔ دہی خمیری طریقے سے بنتی ہے جس میں لیکٹوبیسیلس اور لیکٹوکوکس جیسے بیکٹیریا دودھ میں شامل لیکٹوس کو لیکٹک ایسڈ میں تبدیل کردیتے ہیں جس کی وجہ سے دودھ دہی میں تبدیل ہوجاتا ہے اور اس کے ذائقے میں کسی قدر ترشی آجاتی ہے۔
ہی کو اپنی روزہ مرہ غذا میں شامل کرنے کی اہم وجہ یہ ہے کہ یہ نظام انہظام کو بہتر بناتی ہےا ور غذاؤں کے ہضم ہونے میں معاون ہوتی ہے اس میں شامل زندہ خردبینی جاندار معدے میں تیزابی سطحوں کے درمیان تناسب برقرار رکھتے ہیں۔

تحقیقی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہی آنتوں میں بیکٹیریا اور جراثیم کے مابین توازن برقرار رکھتے ہوئے سوزش کے امکانات، وزن میں اضافے اور جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت کے امکانات میں کمی لاتی ہے۔

دہی ہڈیوں کو صحت مند رکھنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اس میں کیلشیئم اور فاسفورس زیادہ مقدار میں ہوتا ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی اور نشوونما کے لیے بنیادی عناصر ہیں۔

دہی کا روزانہ استعمال ہڈیوں کے فریکچر اور ہڈیوں سے جڑے امراض جیسے جوڑوں کی سوزش اور ہڈیوں کا بھربھرا پن کا خطرہ کم کردیتا ہے۔

علاوہ ازیں دہی دل کی صحت کے لیے بھی مفید ہے۔ دہی میں اگرچہ چکنائی ہوتی ہے اس کے باوجود یہ ایچ ڈی ایل یا مفید کولیسٹرول میں اضافے اور بلڈ پریشر اور ہائپر ٹیشن میں کمی لاکر دل کے امراض سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor