محکمہ صحت کے افسران و عملے کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے محکمہ صحت کے تمام افسران و عملے کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

نگراں وزیر صحت نے سیکریٹری صحت کو ہدایات جاری کیں کہ تمام غیر متعلقہ افراد سے محکمہ صحت کی گاڑیاں فوراً منگوائی جائیں اور جو افسران سرکاری گاڑیوں کے اہل نہیں ان سے بھی گاڑیاں واپس لیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمے پر کسی قسم کا غیر ضروری بوجھ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا،  سیکریٹری صحت محکمے کی گاڑیاں فوری واپس نہ ملنے کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor