سندھ کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑجاری، سب رجسٹرارز کے تبادلے اور تقرریاں

سندھ میں ایس ایس پیز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کے بعد سب رجسٹرارز کے بھی تبادلے کردیے گئے۔

 ذرائع کے مطابق فہیم تالپور کو سامارو سے ہٹا کر بن قاسم ٹاؤن میں تعینات کردیا گیا ہے جب کہ صدر ٹاؤن ون کے سب رجسٹرار کشمیر دھاریجو کو ہٹا کر دیر پرکاش کو تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح ذوالفقار لاکھو کا میرپورخاص سے تبادلہ کر کے صدر ٹاؤن ٹو میں تعینات کیا گیا ہے اور آفتاب احمد کو ڈگھڑی سے تبادلہ کر کہ کلفٹن ون تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح مشتاق عمرانی کلفٹن ٹو  کے سب رجسٹرار تعینات ہوئے ہیں، نعیم پھلپوٹو کا ٹھری میرواہ سے تبادلہ کرکے ملیر ٹاؤن  میں لگادیا گیا ہے۔

اعجاز احمد کولاچی گلشن ٹاؤن ون کے اب رجسٹرار تعینات ہوئے ہیں،  نعیم پتافی گلشن ٹو اور محمد اکبر گلشن ٹاؤن تھری  کے سب رجسٹرار ہوں گے۔

صفدر قریشی بلدیہ ٹاؤن اور شاکر وگھیو جمشید ٹاؤن ون کے سب رجسٹرار تعینات  ہوئے ہیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru