Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
دو ماہ کے دوران ٹرینوں کے کرائے تیسری بار بڑھا دیے گئے | زرائع نیوز

دو ماہ کے دوران ٹرینوں کے کرائے تیسری بار بڑھا دیے گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌اضافے کے بعد ٹرین کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے حکام نے ٹرین کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے، ریلوے انتظامیہ نے میل ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ پارسل ٹرین کرایوں میں اضافہ کیا ہے۔
ریلوے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ٹرینو کے کرائے بڑھائے گئے ہیں۔

ریلوے حکام نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ 2 ماہ کے دوران تیسری بار ٹرینوں کے کرائے بڑھائے گئے ہیں۔