چیٹ جی پی ٹی اب ریئل ٹائم میں سوالوں کے جواب دے گا

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے انتہائی اہم اپ ڈیٹ جاری کرتے ہوئے اسے ریئل ٹائم میں جواب دینے کے قابل بنادیا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی تخلیق کرنے والے پلیٹ فارم اوپن اے آئی نے اس معرکۃ الآرا ایجاد کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے بعد اب یہ لینگویج ماڈل ( چیٹ جی پی ٹی ) پوچھے گئے سوالوں کے جواب تازہ ترین معلومات کی بنیاد پر یعنی ریئل ٹائم میں دے گا۔

قبل ازیں چیٹ جی پی ٹی ستمبر 2021تک کی معلومات کو کھنگال کر جواب دے رہا تھا۔ ریئل ٹائم میں جواب دینے کے ساتھ ساتھ چیٹ بوٹ کو وائس اور امیجنگ کی خصوصیات سے بھی لیس کیا جارہا ہے جس کے بعد یوزر چیٹ جی پی ٹی سے بات چیت بھی کرسکیں گے۔

اوپن اے آئی کے مطابق فی الوقت چیٹ جی پی ٹی پلس کے سبسکرائبرز اور تجارتی ادارے اور کمپنیاں نئی اپ ڈیٹ سے مستفید ہوسکیں گے تاہم بہت جلد عام صارفین کو بھی اپ ڈیٹڈ چیٹ جی پی ٹی ڈیٹ تک رسائی دے دی جائے گی۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor