الیکشن میں 3029خواجہ سرا ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے

لاہور:ملک بھر میں کتنے خواجہ سرا رجسٹرڈ ووٹر ہیں تفصیلات سامنے آگئیں ۔

آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے 3029 خواجہ سرا ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔

2018 کے انتخابات کی نسبت رجسٹرڈ خواجہ سرا ووٹرز کی تعداد میں 11سو 16 کا اضافہ ہوا ۔

اس وقت سب سے زیادہ رجسٹرڈ خواجہ سرا ووٹرز صوبہ پنجاب میں ہیں۔

پنجاب میں رجسڑڈ خواجہ سرا ووٹرز کی کل تعداد 2200 ہے ۔2018 کے انتخابات میں پنجاب میں رجسٹرڈ مخنس ووٹرز کی تعداد 1356تھی ۔الیکشن کمیشن جنس کی تفریق کے بغیر تمام اہل افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق دیتا ہے ۔مخنسوں کو اپنا ووٹ رجسٹرڈ کرانے کےلیے الیکشن کمیشن اقدامات کر رہا ہے۔پولنگ ڈے پر بھی مخنسوں کو ووٹ ڈالنے کےلیے الیکشن کمیشن اقدامات کرے گا۔25اکتوبر تک تمام اہل افراد اپنا ووٹ رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن ووٹرز کی جنس سے متعلق ڈیٹا نادرا سے حاصل کرتا ہے ، مخنس ووٹرز کے اندارج کےلیے فارم 21 پر الگ خانہ بنایا گیا ہے۔2018 کے انتخابات میں پنجاب میں رجسٹرڈ مخنس ووٹرز کی تعداد 1356تھی ۔الیکشن کمیشن جنس کی تفریق کے بغیر تمام اہل افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق دیتا ہے ۔مخنسوں کو اپنا ووٹ رجسٹرڈ کرانے کےلیے الیکشن کمیشن اقدامات کر رہا ہے۔پولنگ ڈے پر بھی مخنسوں کو ووٹ ڈالنے کےلیے الیکشن کمیشن اقدامات کرے گا۔25اکتوبر تک تمام اہل افراد اپنا ووٹ رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔حق رائے دہی کے استعمال میں مخنسوں کے لئے یہ موقع حکومت کی جانب سے ان کی معاشرے میں شمولیت کے حوالے اہم قدم ہے جسے مختلف حلقوں کی جانب سے بے سراہا جاراہے ۔ بعض لوگوں کا کہناہے کہ معاشرے میں ایسی سرگرمیوں میں مخنسوں کی شمولیت سے انہیں معاشرے کا رآمد شہری ہونے کااحساس دلایاجاسکتاہے ۔مخنس لیڈرز کی جانب سے بھی جا بجا مختلف مسائل کے حل کے لئے آواز اٹھائی جاتی رہی ہیں جس میں ووٹ کا حق بھی شامل ہے جو اب پورا ہوچکاہے ۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru