Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا | زرائع نیوز

کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا

کراچی : نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی4 روپے45پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

نیپرا کی جانب سے اضافے کی منظوری گذشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔

وفاقی حکومت نے نیپرا کے فیصلے پر نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی۔

کےالیکٹرک کیلئے1.49روپےسے 4.45روپے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔