Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
ماہرین نے قلبی مرض کی نئی قسم دریافت کرلی |

ماہرین نے قلبی مرض کی نئی قسم دریافت کرلی

بالٹی مور: ماہرین اور محقیقین نے ایک نئے قسم کے مرض کے متعلق بتایا ہے جس سے ہر تین میں سے ایک فرد کو خطرہ لاحق ہے۔

ماہرین نے کارڈیو ویسکیولر-کِڈنی-میٹابولک سِنڈروم (سی کے ایم) گردے کے مرض، ٹائپ 2 ذیا بیطس اور موٹاپے جیسے تحولی امراض اور قلبی مرض کے درمیان تعلق کو بتاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق تکنیکی اعتبار سے یہ کوئی نیا مرض نہیں ہے لیکن چیزوں کو دیکھنے کا ایک نیا طریقہ ہے کہ کس طرح موجود کیفیات ایک دوسرے کو متاثر کرتی ہیں۔

ماہرین کا کہناہے کہ امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ہر تین میں سے ایک امریکی میں تین یا زائد خطرے کے عوامل ہوتے ہیں جو ان کے اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے خطرات کو بڑھا دیتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق تکنیکی اعتبار سے یہ کوئی نیا مرض نہیں ہے لیکن چیزوں کو دیکھنے کا ایک نیا طریقہ ہے کہ کس طرح موجود کیفیات ایک دوسرے کو متاثر کرتی ہیں۔ سی کے ایم کے متعلق بتانے کا مقصد قلبی مرض سے موت واقع ہونے کے خطرے سے دوچار افراد میں بیماری کی جلد تشخیص اور علاج ہے۔

شعبہ صحت سے ملنے والی ایک اور خبر کے مطابق پنجاب میں گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 3,031نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 326،بہاولپور میں 435،ملتان میں 195،ڈیرہ غازی خان میں 186 اوررحیم یار خان میں 103نئے ڈینگی مریض سامنے آئے۔وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں آئی سرجنز کو 24گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،تمام ہسپتالوں میں آئی ڈراپس وافر مقدار میں مہیا کر دئیے گئے ہیں۔ فوری طور پر موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب میں گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 3,031نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 326،بہاولپور میں 435،ملتان میں 195،ڈیرہ غازی خان میں 186 اوررحیم یار خان میں 103نئے ڈینگی مریض سامنے آئے۔