متحدہ قومی موومنٹ کا پھر اسٹریٹ پاور دکھانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے انتخابی مہم اور علاقائی سطح پر منظم ہونے کے لیے ایک اور علاقے میں عوامی قوت دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے ملیر اور کورنگی کے بعد اب لیاقت آباد میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایم کیو ایم کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو لیاقت آباد میں 29 اکتوبر کو جلسے کی اجازت کیلیے درخواست بھی دی گئی جو منظور کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایم کیو ایم ملیر اور کورنگی میں عوامی اجتماعات کرچکی ہے اور متحدہ قیادت کا ماننا ہے کہ دونوں پروگراموں میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے اسے کامیاب بنایا ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی کے 26 ٹاؤنز میں جلسوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جن میں سے دو ہوچکے جبکہ تیسرے کی تیاری ہے اور مزید 23 آنے والے دنوں میں ہوں گے۔


نوٹ : آپ ذرائع نیوز سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کیلیے ہمارا واٹس ایپ چینل لنک پر کلک کر کے جوائن کرسکتے ہیں۔ 

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru