سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے کراچی میں ہو گا

کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے کراچی میں ہو گا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

سندھ پریمیئر لیگ کی اختتامی تقریب 25 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گی جس میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی شرکت کریں گے۔

لیگ انتظامیہ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہیں ، ان کی کوششوں کی بدولت کرکٹ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: