سرکاری اسکولوں کیلئے نیلے رنگ کی 8ہزار ڈیسک تیار، 15کروڑ لاگت آئی

کراچی: سرکاری اسکولوں کے لئے نیلے رنگ کی 8ہزار ڈیسک تیار کرلیں گئیں۔

جس پر 15کروڑ کی لاگت آئی ہے۔ ذرائع نیوز کے مطابق کراچی کے سرکاری اسکولوں کے لئے نیلے رنگ کا فرنیچر تیار کرلیا گیا 15کروڑ کی لاگت سے 8ہزار ڈیسک تیار کی گئیں ہیں رواں سال ایک نئی کمپنی کو فرنیچر کی خریداری کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر اسکولز نے بتایا کہ شہر کے سرکاری اسکولوں میں فرنیچر کی فراہمی شروع کردی گئی ہے. اس مرتبہ فرنیچر کا رنگ تبدیل کر کے نیلہ رکھا گیا ہے۔

سرکاری اسکولوں میں دو سال قبل گندمی رنگ کی ڈیسکیں تیار کی گئیں تھیں اور فرنیچر کی خراب کوالٹی کی بھی شکاتیں سامنے آئی تھیں گذشتہ روز فرنیچر میں کرپشن کے معاملے پر نجی کمپنی کا ٹینڈر معطل کردیا گیا تھا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor