بلوچ مظاہرین پر تشدد، محمد حنیف کا بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف صحافی، کالم نگار اور ادیب محمد حنیف نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر تشدد کے بعد ستارۂ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔

محمد حنیف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین بشمول خواتین اور بچوں پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے بلوچ مظاہرین پر تشدد کے باعث بظور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ مظاہرین پر تشدد کےخلاف بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کررہا ہوں۔

محمد حنیف نے لکھا کہ ’نئی نسل کوبنیادی وقارسے محروم رکھا جارہا ہے‘۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru