Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
جمعرات کو مزار پر حضری جمعے کے احترام میں وارداتیں نہ کرنے والا ایماندار ڈکیت گروہ | زرائع نیوز

جمعرات کو مزار پر حضری جمعے کے احترام میں وارداتیں نہ کرنے والا ایماندار ڈکیت گروہ

جمعرات کو مزار پر حاضری، جمعے کو نماز جمعہ کی چھٹی

ایس آئی یو نے صرف خواتین کو لوٹنے والا چار ر کنی اصول پسند گروہ پکڑ لیا، طارق دھاریجو

ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی اتنی وارداتیں کی کہ گنتی تک بھول گئے، ایس ایس پی

  • ملزمان میں عبدالستار، اسحاق، طاہر اور ندیم ا حمد شامل، ایس ایس پی طارق دھاریجو

دوران تفتیش ملزمان نے کرائم کی ایس او پی بنانے کا بھی انکشاف کیا، ایس ایس پی طارق دھاریجو

اسٹریٹ کرمنلز جمعرات اور جمعے کو کوئی واردات نہیں کرتے تھے، طارق دھاریجو
جرم کی تمام وارداتیں صرف شام چار بجے تک کی جاتی تھی، ایس ایس پی ایس آئی یو
چار سال تک صرف طارق روڈ، گلشن اقبال اور پاپوش کی مارکیٹوں کو حدف بنایا، ایس ایس پی
اصل نقل کی پہچان کے لیے سنار بھی ڈکیت گروہ کا رکن بنایا گیا، ایس ایس پی ایس آئی یو
مارکیٹ میں آنے والی خواتین کا پیچھا کر کے ان سے لوٹ مار کرتے تھے، طارق دھاریجو
ڈکیت گروہ کا کارندہ اسحاق لوٹ مار سے قبل سونے کا اصل نقل کا پتہ لگاتا تھا، دھاریجو
ملزمان کو تفتیش کے لیے ایس آئی یو منتقل کردیا گیا، مذید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی ایس آئی یو