Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم رہنماء رؤف صدیقی کا بڑا فیصلہ، 5 اپریل اہم دن | زرائع نیوز

ایم کیو ایم رہنماء رؤف صدیقی کا بڑا فیصلہ، 5 اپریل اہم دن

کراچی (اے این این) ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رﺅف صدیقی نے شادی کے لیے ہاں کر دی اور ان کے بھی سہرے کے پھول کھلیں گے۔

رﺅف صدیقی کے قریبی ذرائع کا ان کے نکاح کے متعلق خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ رﺅف صدیقی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں ہو گی۔ نکاح آج 5 اپریل کو مکہ مکرمہ میں شیخ صالح زین العابدین الشیعی پڑھائیں گے۔

رﺅف صدیقی کا ولیمہ 13 اپریل کو کراچی میں ہو گا۔


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔