Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پی آئی بی اور بہادرآباد بحران میں خواجہ اظہارکا بڑا کردار ہے، کامران ٹیسوری | زرائع نیوز

پی آئی بی اور بہادرآباد بحران میں خواجہ اظہارکا بڑا کردار ہے، کامران ٹیسوری

کراچی: ایم کیو ایم پی آئی بی کے رہنما کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے حالیہ بحران میں خواجہ اظہار الحسن نے کلیدی کردار ادا کیا اور اس خلیج کے ذمہ دار وہ بھی ہیں۔

اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں کامران ٹیسوری نے  گفتگو کی اور کہا کہ

ایم پی ایزکودھمکیوں پر فاروق ستار نے سیکیورٹی کا مطالبہ کیاہے،

ایم پی اےخود غیرمحفوظ ہوگا تو حلقے کےلوگوں کو تحفظ کیسے دےگا،

کل شبیرقائم خانی نے خود اعتراف کیا کہ وجہ میں نہیں تھا،

بہادرآبادکےساتھیوں نے تنازع کی وجہ سینیٹ الیکشن بتائی ،

سیاست میں آنیوالا ہر شخص کلیدی کردارادا کرناچاہتا ہے،

ہم کراچی میں مہاجروں کےحقوق کےلئے سیاست کرتے ہیں ،

کراچی کے عوام اور ووٹر سے بھیک مانگنا پڑی تو ضرور مانگیں گے،

انیس قائم خانی سے بات کرنے کیلئے مجھے فوکل پرسن بنایا گیا تھا،

بہادرآباد کے ساتھی بھی تمام ملاقاتیں میرے ہی گھر پر کرتےتھے،

پی آئی بی اور بہادرآباد بحران میں ایک نام بتانا چاہتا ہوں،

پی آئی بی اور بہادرآباد بحران میں کلیدی کردارخواجہ اظہارالحسن کا بھی ہے،

5فروری سے پہلے خواجہ اظہارالحسن میرے گھر تشریف لائے تھے،

وقت کی قلت کے باعث میں خواجہ اظہارالحسن سے ہونیوالی بات سے آگاہ کرتا،